09:53 pm
پنجاب میں کرونا وائرس سے 30افراد جاں بحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کچھ تشویشناک ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں ہلاکتوں میں مزید 30قیمتی جانوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 83ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور 48جبکہ رراولپنڈی 100نئے کیسز کے ساتھ سرفہرست رہا۔جہلم میں ایک، اٹک میں 52، چکوال میں ایک، گوجرانوالہ میں 24، سیالکوٹ میں 20، نارووال میں ایک، گجرات میں 7، حافظ آباد میں 3 اور ملتان
میں 26 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ضلع مظفرگڑھ میں 12، وہاڑی میں 3، فیصل آباد میں 14، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 2 اور رحیم یار خان میں 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سرگودھا میں 35، میانوالی میں 5، بہاولنگر میں 6، بہاولپور میں 27، ڈی جی خان میں 30، لیہ میں ایک، اوکاڑہ میں 3، خانیوال میں 12، بھکر میں 3، ساہیوال میں 10 اور پاکپتن میں مزید 19 کیسز سامنے آئے۔پنجاب میں کورونا سے مزید 30 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد ایک ہزار 929 ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی