10:50 pm
آصف زرداری کے گھٹنوں میں تکلیف غلط کاموں کی وجہ سے ہے،ڈاکٹر عامر لیاقت نے سابق صدر کے بارے میں کیا کچھ کہہ ڈالا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے گھٹنوں میں تکلیف غلط کاموں کی وجہ سے ہے، آپ ہی قومی اسمبلی میں ان کی ٹانگ پکڑ کر بیٹھے ہوئے تھے، ٹی وی شو کے دوران عامر لیاقت حسین اور عبدالقادر پٹیل کے درمیان نوک جھونک۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر بلوچ کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ عبدالقادر پٹیل نے عامر لیاقت حسین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے متعلق کہتے ہیں کہ ان کا کردار ٹھیک نہیں ہے، اس کے باوجود یہ قومی اسمبلی میں سابق صدر مملکت 
کے گھٹنے پکڑ کر بیٹھ گئے تھے۔ اس پر عامر لیاقت حسین نے جواب دیا کہ انہوں نے آصف علی زرداری کے گھٹنے اس لیے پکڑے کے ان کے گھٹنوں میں تکلیف دی، اور ان کے گھٹنوں میں تکلیف غلط کاموں کی وجہ سے ہے۔ اس کے بعد دونوں رہنماوں کے درمیان مزید نوک جھونک جاری رہی اور پروگرام کے میزبان دونوں رہنماوں کو ایک دوسرے سے نہ الجھنے کی درخواست کرتے رہے۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ یہ لوگ آصف علی زرداری کی کردار کشی کرتے ہیں ان کے کردار پر بات کرتے ہیں۔ اس پر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ یاں آصف علی زرداری مسٹر 10 پرسنٹ ہیں۔ آصف علی زرداری سے متعلق بے نظیر بھٹو شہید کے بیانات ریکارڈ پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی