10:50 am
پاکستان سے کورونا کا خاتمہ ۔۔ وائرس کے پھیلاؤ میں کتنی کمی آئی ؟ طبی ماہرین کا حیران کردینےوالا انکشاف

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑی صوبے بلوچستان میں کورونا کا پھیلاؤ کم ہو رہاہے۔ بلوچستان میں چارماہ قبل تفتان کے راستے آنے والی کورونا کی وبا نے  120 روز کے دوران ایک رکن اسمبلی سمیت 200 سے زائد افراد کی جان لے لی جب کہ 11 ہزار کے لگ بھگ افراد اس وبا کا شکار ہوئے جن میں سے اب تک 6 ہزار صحت مند ہوچکے ہیں۔ صوبے میں اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 4586 ہے تاہم پچھلے دو 
ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر شہریوں نے اگلے ایک ماہ تک حکومتی ایس او پیز پر بہتر عمل جاری رکھا تو صوبے سے اس وبا کے خاتمے کے واضح آثار نمایاں ہوجائیں گے مگر یہ وبا صوبے کے ناقص نظام صحت کو عیاں کرگئی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کم ضرور ہوئی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوا لہٰذا عیدالاضحیٰ سمیت اگلے ایک ماہ تک شہریوں نے حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل کیا تو صوبے کے کورونا فری ہونے کے امکانات ہوسکتے ہیں مگر اس کیلئے صبر آزما انتظار کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی