10:53 am
صبح صبح افسوسناک خبر۔ایک روز میں کورونا نے کتنے پاکستانیوں کی جان لے لی۔پریشان کن اعداد و شمار جاری

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 848 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 61 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 983 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 84 ہزار 587، سندھ میں 99 ہزار 362، خیبر پختونخوا میں 29 ہزار 52، بلوچستان میں 11 ہزار 52، 
گلگت بلتستان میں ایک ہزار 605، اسلام آباد میں 13 ہزار 731 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 459 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 14 لاکھ 91 ہزار 437 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 ہزار 333 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 45 ہزار 311 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 193 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 61 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 983 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 955، سندھ میں ایک ہزار 637، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 54، اسلام آباد میں 142، بلوچستان میں 124، گلگت بلتستان میں 31 اور آزاد کشمیر میں 40 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی