12:36 pm
قانون سب کیلئے ایک، غریبوں کامال کھانےوالے24 افسروں کو نشان عبرت بنادیا گیا

پشاور (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی، 24 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ ملازمین نے دھوکے سے بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم وصول کیں اور خود کو سرکاری ملازمین ظاہر نہیں کیا، مستفید ہونے والے زیادہ
افراد کا تعلق شورش زدہ علاقوں سے ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق 300 سے زائد افراد کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، رقم وصول کرنیوالے دیگر سرکاری ملازمین کیخلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین سے اب تک ایک کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم بھی وصول کی جاچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 