07:55 am
سکولز کب کھلیں گے؟ایک کے بعد ایک یوٹرن،وزیرتعلیم شفقت محمود نے نیا اعلان کردیا

سکولز کب کھلیں گے؟ایک کے بعد ایک یوٹرن،وزیرتعلیم شفقت محمود نے نیا اعلان کردیا

07:55 am


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا حالات ٹھیک ہوگئے تو ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایس او پیز پر نظرثانی کی جائے گی، اگست کے پہلے اور پھر تیسرے ہفتے فیصلے پر نظرثانی کریں گے، تعلیمی 
ادارے کھولنے سے متعلق ایس او پیز کی مختلف تجاویز آ رہی ہیں، صوبوں سے درخواست ہے ایس او پیز سے متعلق تجاویز بھجوائیں۔