09:36 pm
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سمیت کن شہروں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوگی، پیشگوئی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ البتہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، اٹک، جہلم، چکوال، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت میں کم سے کم 
درجہ حرارت 36، زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد رہا۔ملک کے کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی۔ راولا کوٹ 8، کوٹلی 5، اسلام آباد 4 سے 12، راولپنڈی میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئیجمعه کے روز ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، زیریں سندھ، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی 45، نوکنڈی، دالبندین اور موہنجوداڑ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی