10:09 pm
نیازی ٹیم ڈ ٹ کر ر شو ت لے رہی ہے اورکر پشن کررہی ہے: سلیم ر ضا

 لاہور(مانیٹڑنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ  نیازی ٹیم ڈ ٹ کر ر شو ت لے رہی ہے اورکر پشن کررہی ہے،نااہل ناتجربہ کار حکمران ٹولے نے قومی معیشت کوتختہ مشق بناتے ہوئے اس کادھڑن تختہ کردیا، نیازی حکومت نے ملک سے کوروناوبا کوکنٹرو ل یامحدودکیا اورنہ انہیں مہنگائی روکنے کی توفیق ہوئی۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ کپتا ن سمیت ان کی ٹیم میں ایک بھی پروفیشنل نہیں عمران نیازی 22سا لو ں میں اپنے سا تھ کو ئی ایک اہل شخص پیدا نہ کر سکا 
،کپتان کی ٹیم میں سب سا بق حکومتو ں کے مسترد چہرے عوام دیکھ رہی ہے، ہر حکومت میں شامل ہو کر اپنی لو ٹ مار بچانے والو ں کا سیا سی مستقبل تاریک ہو چکاہے۔انہو ں نے کہاکہ نیازی کا ہر کھلا ڑی کر پشن بھی کررہاہے ا ور ر شو ت بھی سرے عام لی جا رہی ہے تھانہ کلچر کی تبد یلی کی با ت کرنے والو ں کے دور میں تھانہ کلچر زیادہ ہو ا ہے۔ ملک میں جس کی لا ٹھی اس کی بھنس جیسا قانون رائج ہے۔نااہل حکومت عوام پر عذا ب بن چکی ہے عمران نیازی کا بچہ بچہ مذا ق اڑ ا رہاہے ۔عمران نیازی اپنی نااہلی کااعتراف کر تے ہو ئے فوری مستعفی ہو جائے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 