10:59 pm
رانا ثنااللہ نے جہانگیر ترین اور نوازشریف میں رابطےکی تصدیق کر ڈالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے جہانگیر ترین اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف میں رابطے کی تصدیق کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے جہانگیر خان ترین کا بالواسطہ رابطہ ہواہے
تاہم براہ راست کوئی بھی بات چیت نہیں ہوئی ۔ انھوںنے کہا کہ جب پارٹی مناسب سمجھے گی تو مریم نواز کو متحرک کردیا جائے گا۔ انھوںنے کہا کہ ہم ووٹ کے ذریعے تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین کی گزشتہ دنوں لندن روانگی کے موقع پر یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ انھوںنے نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 