11:21 am
شیخ رشید کا کارنامہ،ریلوے کو ایک سال میں 2ارب 78کروڑ 73لاکھ کاچونا لگا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے مالی سال 2019-20 میں آمدنی کا حکومتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام، گزشتہ مالی سال ریلوے کو ہدف سے 2 ارب 78 کروڑ 73 لاکھ روپے کم آمدنی ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے اختتام پر ریلوے کو کل 47 ارب 21 کروڑ 26 لاکھ روپے آمدنی ہوئی، مالی سال2019-20 کیلئے ریلوے آمدنی کا ہدف 50 ارب روپے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال کے اختتام پر ریلوے کو مسافر، گڈز اور سنڈری تین اہم مدات میں ہدف سے 
کم جبکہ متفرق کوچز سے زائد آمدنی ہوئی ،مسافرٹرینوں کی مد میں ریلوے کو ہدف سے 1 ارب 45 کروڑ22 لاکھ روپے کم آمدنی ہوئی۔گڈز سیکٹر میں ریلوے آمدنی ہدف سے 85 کروڑ 51 لاکھ کم ریکارڈ کی گئی، سنڈری کی مد میں ریلوے آمدنی ہدف سے 51 کروڑ 33 لاکھ کم رہی جبکہ متفرق کوچز کی مد میں ریلوے آمدنی ہدف سے 3 کروڑ 33 لاکھ زائد ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران