07:26 pm
ملازمین کی پنشن چھ ہزار سے بڑھا کر کتنی کردی گئی ،وفاقی وزیرنے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ای او بی آئی ملازمین کی پینشن چھ ہزار سے بڑھا کر ساڑے آٹھ ہزار تک لے گئے ہیں۔ سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے، اس کارڈ سے 80 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ یہ وزیر اعظم کی مدینہ کی ریاست کے ویژن کے عین مطابق ہے۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین علی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم
کے مدینہ کی ریاست کے ویژن کے مطابق سہولت کارڈ سے مشکل وقت میں 80 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ جبکہ پانچ ضروری اشیاء پر رعایت دی جائے گی چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان نے کہا کہ ای او بی آئی کیلئے ہم نے سہولت کارڈ کا آغاز کیا ہے۔ ملازمین کو آٹا، چینی، چاول، گھی اور دالیں ریاعتی نرخ پر دیں گے۔ذوالقرنین علی خان نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت 60 روپے بڑھانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعظم کی اجازت کے بغیر قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان