02:30 pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، لاک ڈائون کب تک رہے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، لاک ڈائون کب تک رہے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

02:30 pm



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، لاک ڈائون کب تک رہے گا ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ،محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 15 جولائی تک جاری رہے گا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران شاپنگ سنٹر اور دکانیں ہفتے میں 6دن کھلی رہیں گی، ریسٹورانٹس اور ہوٹلزکو ہوم ڈلیوری اور ٹیک اوے سروس کیلئے24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہوگی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 39 ویں روز میں داخل ہوگیا، صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 15 جولائی 
تک جاری رہے گا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شاہنگ سنٹر اور دکانیں ہفتے میں 6دن کھلی رہیں گی۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ریسٹورانٹس ، ہوٹلز ہوم ڈلیوری اور ٹیک اوے سروس کیلئے24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔