08:21 am
کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، اہم مشیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، اہم مشیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

08:21 am

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر
کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔رپورٹ کے مطابق کامران بنگش کو نیا مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بنا دیا گیا ہے۔۔