03:02 pm
گرمی کا خاتمہ، چھٹی کے دن کو حسین بنانے کیلئے بوندا باندی کی پیشگوئی

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بونداباندی اور گرمی میں کمی کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی کے جنوبی سمندر میں موجود ہوا کا کم دباؤ ختم ہو گیا، جس کی وجہ سے کل کے مقابلے میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ ہفتے تک مطلع ابر آلود جبکہ دن اور رات میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا، 20 جولائی سے پہلے مون سون بارش کا کوئی نیا سسٹم بنتا نظر نہیں آ
رہا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح اور رات میں بوندا باندی بھی متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں شمال مغربی علاقوں سے 18کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیںچل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے۔

تازہ ترین خبریں

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے