04:42 pm
کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،گورنرسندھ نے بڑااعلان کردیا

کراچی(ویب ڈیسک )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ کل سے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے عمران اسماعیل کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، فردوس شمیم، حلیم عادل، آفتاب صدیقی، میئر کراچی وسیم اختر اور کے الیکٹرک کے حکام شریک ہوئے جب کہ چیئرمین نیپرا نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں اور حکومتی کوششوں سے کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا۔اس موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ 2 سال بعد کراچی کو بجلی کی
اضافی فراہمی 1350 میگاواٹ ہو جائے گی اور بجلی کی فراہمی میں ہر سال بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن کی جانب سے کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی بڑھا کر 290 ملین کیوبک فٹ کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیپرا کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر تین چار دن میں رپورٹ جاری کردے گا۔واضح رہے کہ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر کل نیپرا نے کھلی کچہری میں سماعت کی تھی جس میں کراچی سے پی ٹی آئی رہنما اور وکلا بھی شریک ہوئے تھے جب کہ سی ای او کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ پر وضاحت پیش کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان