06:24 pm
پشاور میں ایک نوجوان لڑکا لڑکی بغیر جنازے اور کفن کے دفنا دیے گئے ایسا کیا ہوا تھا، لرزہ خیز خبر

پشاور: غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کو قتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف کیا گیا ہے.

پشاورمیں تھانہ یکہ توت کے علاقے دیرقالونی میں غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کوقتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رات کی تاریکی میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کرنے والے تین ملزمان صالح محمد، نورالدین اور شہاب الدین  کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔
 
گرفتارملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران دو جولائی کو رات کی تاریکی میں نوجوان طالبعلم وقاص اورمسماۃ کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بغیر تجہیز و تکفین کے الگ الگ مقامات پر خاموشی کے ساتھ دفن کرنے کا انکشاف کیا۔ پولیس نے دونوں قبروں کی شناخت کرکے قبروں کی حفاظت اورملزمان کی جانب سے لاشوں کوکسی نامعلوم جگہ منتقل کرنے کے خدشے کے پیش نظر پولیس گارڈ تعینات کردیا ہے جبکہ پولیس نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے جس کے بعد مقتولین کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ تفتیشی ٹیم نے ایکپسریس کو بتایا کہ وقاص اورمسمات (س) قریبی رشتہ دارتھے دونوں کی آپس میں دوستی تھی تاہم غیرت کے نام پر لڑکی کے چچا ہشام نے فائرنگ کر کے گھر کے اندر قتل کیا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے کیس میں لڑکی کے والد سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے تاہم مرکزی ملزم تا حال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے