02:33 pm
نوازشریف ہی نے عمران خان کو وزیراعظم بنوایا، رئوف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا کہتے ہیں کہ عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں سو فیصد نوازشریف کا ہاتھ تھا۔اور اب اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو کو بنوایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کاکہنا تھا کہ جب آپ وزیراعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے کسی شخص کو تنقید کا نشانہ بناتےہیں تو دراصل اسے اپنے لیول پر لے کر آجاتے ہیں اور اس کا قد کاٹھ
بڑھ جاتا ہے۔ انھوںنے کہا کہ جب بے نظیر وزیراعظم تھیں تو نوازشریف پنجاب کے وزیر خزانہ تھے۔ نوازشریف کبھی بھی وزیراعظم نہ بن پاتے اگر بے نظیر ان کے خلاف بیان بازی نہ کرتیں لیکن بے نظیرکی یہ غلطی نوازشریف کو ایک نہیں تین بار ملک کا وزیراعظم بنوا گئی۔ یہی غلطی نوازشریف نے بھی کی اور عمران خان ملک کے وزیراعظم بن گئے ۔اب یہی تاریخی غلطی دہرائی جارہی ہے او ر عمران خان بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنوانےپر تلے ہوئے ہیں حالانکہ بلاول کے وزیراعظم بننے کے رتی برابر بھی چانس نہیں ہیں۔

جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان