03:11 pm
ہجیرہ،مسلم لیگ ن حلقہ دو کے صدر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

ہجیرہ،مسلم لیگ ن حلقہ دو کے صدر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

03:11 pm

ہجیرہ(آن لائن ) مسلم لیگ ن حلقہ دو کے صدر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ آبائی علاقے اکھوڑبن میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک۔ نماز جنازہ ہجیرہ اور اکھوڑ بن میں پڑھائی گئی۔ نماز جنازہ کے اجتماع میں مرحوم کی سیاسی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ حلقہ دو میں تین روزہ سوگ کا اعلان۔  تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ حلقہ دو ہجیرہ سردار علی حسین خان گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گے مرحوم کی نماز جنازہ دو مقامات بوائز ڈگری کالج گرائونڈ ہجیرہ اور انکے آبائی علاقے اکھوڑبن میں اداکرنے
کے بعد انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں مشیرحکومت ضیائ� سردار ایڈووکیٹ۔ ڈپٹی سپیکر سردار عامر الطاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کارکنوں۔علمائ� ۔ صحافیوں۔ وکلائ� ۔ اساتذہ۔ طلبائ� ۔ تاجر برادری۔ انتظامی آفیسران و اہلکاران۔ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کی امامت حضرت مولانا محمد حیات خان قادری نے کی۔ مرحوم کو اپنے آبائی علاقے اکھوڑبن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ کے اجتماعات سے خطاب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار علی حسین کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پر نہیں ہوگا مرحوم ایک زیرک سیاسی ورکر تھے۔ دریں اثنائ� ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف نے تین روزہ سوگ اور ن لیگ حلقہ دو کی سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان بھی کیا

جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان