02:29 pm
15ستمبر تک انتظارنہیں ہوتا ، پنجاب میں سرکاری اسکول میں پڑھائی شروع ، بچے بھی سکول پہنچ گئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گززشتہ دنوں وفاقی حکومت کے زیر اجلاس تمام صوبوں کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں اسکول 15ستمبر سے کھلیں گے جس پر پرائیویٹ اسکولوں کا شدید رد عمل بھی دیکھنے کو ملا تاہم اب ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  سرگودھا میں سرکاری اسکول کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی احکامات کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے جس کے بعد سرگودھا کے ایک سرکاری اسکول کو انتظامیہ نے کھول دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اساتذہ بچوں کو اسکول بلا کر تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ صفائی بھی کرواتے رہے اور اس دوران کورونا ایس او پیز پر بالکل عمل نہیں کیا گیا۔اس حوالے سے ایک فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے جس میں بچوں کو اسکول کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ضلعی حکام سمیت محکمہ تعلیم حکام سے اجازت لینے کے بعد اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ