02:45 pm
جعلی پیرنے ظلم کی انتہا کر دی،علاج کے نام پر بچے کے ساتھ وہ کام کیا کہ روح تک کانپ جائے،لڑکا جاں بحق

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک)محمود کوٹ میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بچے کے والد مختیار احمد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے پیر عبدالغفار کے پاس لے کر گیا اور وہاں پیر میرے بچے کو گردن سے پکڑ کر دہکتے کوئلوں کے تھال کے اوپر لے جاکر دھواں دیتا رہا۔والد کے مطابق بچے کو جھلسے ہوئے منہ کے ساتھ میرے حوالے کیا گیا جس پر پیر نے کہا کہ بچے پر جنات کا سایہ تھا، یہ 2 گھنٹوں بعد ٹھیک ہو جائے گا لیکن عمل کے اگلے روز میرا بچہ دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی
مدعیت میں پیر عبدالغفار کے خلاف تھانہ محمود کوٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان