09:15 pm
کراچی میں رواں ماہ کے آخر میں مون سون کی بارشوں کی شروعات ہوں گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک بار موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کرڈالی ہے۔ رواں ماہ کی 24اور 25تاریخ کو کراچی میں تیز اور درمیانی بارش متوقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24اور 25جولائی کے دوران کراچی میں مون سون کے موسم کی شروعات ہوسکتی ہیں۔ انھوںنے مزید بتایا کہ آئندہ چند روز تک موسم خوشگوار رہے گا تاہم بارش کے امکانات نہیں ہیں۔ تیز سمندری ہواؤں کی وجہ سے بننے والے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا
باندی ہو رہی ہے، اور انہی بادلوں کی وجہ سے کل بھی شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جب کہ آج شہر کا مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال