11:12 pm
زرانم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ، پاکستانی نوجوانوں کا کمال، بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) زرانم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ، پاکستانی نوجوانوں کا کمال، بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا۔۔۔پاکستانی نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے پوری طرح سے مقامی سطح پر الیکٹرک رکشہ تیار کرلیا، یہ الیکٹرک رکشہ انجینئرز اور ڈیزائنر انڈسٹری کے نوجوانوں کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ الیکٹرک رکشہ تیار کرنے والی ٹیم کے ایک ممبر کا خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم لوگوں نے اس کی موٹر کے علاوہ باقی تمام پرزہ جات مقامی طور پر تیار کیے ہیں، ہم لوگوں نے رکشے میں انجن کے بجائے
موٹر لگائی ہے جس کے ایک تو پارٹس کم ہیں دوسرا دیگر رکشوں کے مقابلے میں اس پر لاگت بھی بہت کم آتی ہے۔ رکشے کی خصوصیات بتاتے ہوئے نوجوان کا کہنا تھا کہ چونکہ اس رکشے میں انجن نہیں ہے لہذا اس کا انجن آئل بھی چینج نہیں کروانا پڑے گا اس کے علاوہ اس میں رنگ اور پسٹن بھی استعمال نہیں ہوتے، یہی وجہ ہے کہ یہ رکشہ دوسرے رکشوں کے مقابلے میں بہت سستا ہے۔ رکشہ بنانے والے ایک اور نوجوان کا الیکٹرک رکشے کی خصوصیات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس رکشے کی مدد سے سالانہ ایک سے دو لاکھ روپے کا پٹرول اور گیس بچائی جا سکتی ہے، آلودگی نہ پھیلانے والا یہ رکشا ماحول دوست بھی ہے اور اس رکشے سے شور بھی پیدا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔