11:11 am
بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ ، شوگر ملزمالکان  بری طرح پھنس گئے،گرفتاریوں کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے کہا حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
 شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹس کو معاملے پر فیصلے کیلئے تین ہفتے کا وقت دیتے ہوئے کہا ہائیکورٹس تین ہفتوں میں معاملے پر فیصلہ کریں۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کیخلاف غیر ضروری اقدامات نہ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔وکیل
شوگر ملز نے عدالت کو بتایا کہ وزرا بیان بازی کر کے میڈیا ٹرائل کرتے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا بیان بازی سیاسی معاملہ ہے، زیادہ مداخلت نہیں کر سکتے۔ اٹارنی جنرل نے کہا یہ پہلا کمیشن ہے جس میں 2 وزرائے اعلیٰ پیش ہوئے، وزیراعظم کے قریب ترین ساتھی کو بھی کمیشن میں پیش ہونا پڑا۔ عدالت نے کہا شفاف کام ہونا چاہیئے تا کہ ملزمان کیفر کردار تک پہنچ سکیں۔سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر حکومتی عہدیداران کو بیان بازی سے روکتے ہوئے مقدمے کی سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور