09:06 pm
کورونا ایس اوپیز کے تحت ملک بھر میں امتحانا ت جاری۔۔ 30ہزار سے زادئ طلبا پیپر دے رہے ہیں

پشاور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات ایس او پیز کے ساتھ جاری ہیں جس میں پنجاب اور سندھ کے طلبہ کے لئے پشاور میں امتحانات کا انتظام کیا گیا ہے۔ہاسٹل بدستور بند رہنے سے کراچی، لاہور اور دیگر شہروں کے مدارس میں رجسٹرڈ طلبہ مشکل میں تھے جنہیں پشاور میں خصوصی ہال قائم کرکے طلبہ کو
امتحانات دینے کا موقع دیا گیا۔مہتم مرکز علوم اسلامیہ راحت آباد پشاور علامہ سید العارفین کہتے ہیں کہ پنجاب یا سندھ کے جامعات میں جو زیر تعلیم رہے اور کرونا کی وجہ سے وہ وہاں نہیں جاسکتے تو ان کے لئے وفااق المدارس نے یہ سہولت دی کہ ان سے یہاں امتحان لینے کا انتظام کیا۔طالب علم بنوریہ ٹائون کراچی شہباز احمد کہتے ہیں کہ میں جامعہ بنوری ٹائون کراچی کا طالب علم ہوں لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے ہم کراچی نہیں جا سکے۔ الحمد للہ ہمارے اکابرین نے یہ سہولت فراہم کی کہ ہمارا امتحانی سینٹر پشاور کر دیا۔جامعہ دارالعلوم کراچی کے طالب علم سمیع اللہ کہتے ہیں کہ ہم اس بات سے خوش ہیں کہ ہمارا سال بچ گیا اور ہمیں امتحان کا موقع دیا جا رہا۔ انشاء اللہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھیں گے اور حکومت بھرپور تعاون کرے گی۔وفاق المدارس کے امتحان میں پشاور کے 136 مدارس میں قائم ہالز میں 30 ہزار سے زائد طلبہ ایس او پیز کے تحت امتحان دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف