11:43 pm
بڑی عید پر بڑی خوشخبری ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بڑی عید پر بڑی خوشخبری ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔ لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں میں افسران و ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت پاور ڈویژن نے کمپنیوں سے اضافی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عیدالضحی پر لیسکو کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت پاور ڈویژن نے لیسکو سے بونس دینے کے لئے بجٹ کا اضافی بوجھ
مانگ لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ لیسکو افسران و ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے سے چالیس کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ واضح رہے کہ عیدالفطر پر وزارت پاور ڈویژن نے کورونا وائرس کی وجہ سے بونس دینے سے انکار کر دیا تھا تاہم عید قربان پر ملازمین اور یونین کی جانب سے بونس دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس کہ وجہ سے اضافی اخراجات کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت پاور بونس دینے کا حتمی فیصلہ کرے گی۔ دوسری جانب ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے حکم نامے کے مطابق گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کو عیدالاضحیٰ پر 5 ہزار روپے الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے عید الاؤنس کی منظوری اور ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واسا حکام کے مطابق ملازمین کو بڑی عید سے قبل عید الاؤنس کے اعلان سے بڑی خوشی دی گئی ہے، جو ان کی تنخواہوں کے ساتھ ہی ادا کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا