11:33 am
پاکستان میں پہلے انڈر گراؤنڈ ریزروائر کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، اس پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دشمن منہ تکتے رہ گئے ، پاکستان میں پہلے انڈر گراؤنڈ ریزروائر کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، اس پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا۔۔۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کے دوران پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں پہلے انڈر گراؤنڈ ریزروائر کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا۔ 
اس منصوبے کو "مون سون انڈرگراونڈ واٹر ریزوائر” کا نام دیا گیا ہے، لارنس گارڈن کے علاقے میں مکمل ہونے والے اس منصوبے کی تکمیل میں3 ماہ کا عرصہ لگا۔ 149 ملین روپے کی لاگت سے بنائے گئے”مون سون انڈرگراونڈ واٹر ریزوائر” میں 1.5 ملین گیلن پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت موجود ہے۔امریکہ اور جاپان جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایسے ریزوائر بنائے جاتے ہیں جس کی مدد سے بڑے شہروں میں پانی سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے بچا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ