07:10 pm
چینی کی بے تحاشہ مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کے بڑھتے ہوئے بحران نے ایک بار پھر عوام الناس میں پریشانی کی لہر پیداکردی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتوں نے چینی کو عام آدمی کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ضلعی انتظامیہ چینی کی 70روپے فروخت کویقینی بنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اور مارکیٹوں میں چینی 90سے 95روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 78روپے کلو چینی دینے 
کا فیصلہ کیا تھا مگر سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں اس وقت فی کلو چینی 92 روپے تک فروخت ہورہی ہے، ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کی جانب سے زائد نرخوں پر چینی کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے، وزیراعظم کے احکامات کے باوجود عوام کو سستے داموں 70 روپے کلو چینی ملنا ایک خواب بن کے رہ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان