04:42 pm
امریکہ نے پاکستانی پروازوں کی کیٹیگری کا درجہ گرا ڈالا

امریکہ نے پاکستانی پروازوں کی کیٹیگری کا درجہ گرا ڈالا

04:42 pm


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے مشکلات میں گھر ے پاکستان کو بہت بڑا جھٹکا دے ڈالا۔ امریکہ نے عالمی ہوابازی کی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی کر ڈالی۔ امریکی ایوی ایشن نے پاکستان سی اے اے کو کیٹگری دو میں شامل کرکے ایک درجہ گرا دیا، امریکہ پی آئی اے کی پروازوں پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکا ہے۔امریکی ایوی
ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ سی اے اے نے امریکہ آنے جانے والی پروازوں کےلئے سیفٹی کو نظرانداز کیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین بھی پاکستانی فضائی کمپنی کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

تازہ ترین خبریں