04:59 am
دن کے آغاز میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، لاک ڈائون میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی ، جانیں

دن کے آغاز میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، لاک ڈائون میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی ، جانیں

04:59 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دن کے آغاز میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، لاک ڈائون میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی ، جانیں ۔۔۔۔ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق رات 12 بجے لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہوگئی تھی۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے
میں 15 اگست تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا، اس دوران تعلیمی ادارے، شادی ہالز، بزنس سینٹر اور ایکسپو ہالز بند رہیں گے۔ ریسٹورنٹ میں رات 11 بجے تک ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی، ہفتہ اور اتوار کو گروسری اور فارمیسی کے علاوہ کاروبار مکمل بند رہے گا۔

تازہ ترین خبریں