02:20 pm
عثمان بزدار سے ملاقا ت کرنے کی سزا، مسلم لیگ ن نے 15ارکان اسمبلی کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی، آج ی بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنےوالے مسلم لیگ ن پندرہ ارکان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جس کے بعد ارکان نے اجلاس منعقد کرلیا، میٹنگ کے دوران اراکین نے فیصلہ کیا کہ ن لیگ کے ساتھ رہیں گے مگر حکومت سے رابطے ختم نہیں کریں گے۔اجلاس میں طے پایا کہ اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کےلیے وزیراعلیٰ سے 
ملاقاتیں بھی جاری رکھیں گے کیونکہ ہم صرف اپنے حلقوں کے عوام کو جوابدہ ہیں۔ن لیگی اراکین صوبائی اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے ملنا کوئی گناہ نہیں کہ شوکاز جاری کئے جائیں، حلقے کے عوام کیلئے کسی کے پاس بھی جانا پڑا جائیں گےاراکین صوبائی اسمبلی نے لاہور فارم ہاوس پر منعقدہ میٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت حکومتی عہدیداروں سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کیا، باغی گروپ کی میٹنگ میں میاں جلیل، نشاط ڈاہا، غیاث الدین و دیگر شامل تھے۔اراکین کا کہنا تھا کہ قیادت کی کسی کرپشن یا لوٹ مار کے جوابدہ نہیں ہیں، قیادت کو ایسی پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں جو عوامی مفاد کے خلاف ہوں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان