05:13 pm
پاکستان نےکلبھوشن کو قونصلر رسائی دیدی، اس وقت کس کی او رکہاں پر کلبھوشن سے ملاقات ہورہی ہے؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کی پیشکش قبول کرلی۔اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا دفتر خارجہ پہنچے اور  بھارتی اور پاکستانی سفارتی حکام نے کلبھوشن جادھو کو فراہم کی جانے والی قونصلر رسائی کی تفصیلات طے کیں۔
ذرائع کے مطابق بھارت کے ناظم الامور گورو آہلووالیا کلبھوشن جادھو سے ملاقات کررہے ہیں، قونصلر رسائی اسلام آباد میں محفوظ مقام پر دی گئی ہے اور قونصلر ملاقات کیلئے کلبھوشن کی موجودگی کے مقام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کلبھوشن جادھو کی موجودگی کے مقام کو سب جیل قرار دیا گیا ہے، کلبھوشن قونصلر ملاقات میں نظرثانی پٹیشن پر دستخط کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان