08:11 pm
مسلم لیگ (ن) کے 20باغی ارکان اسمبلی کی نشاط ڈاہا کی ضیافت میں شرکت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط علی ڈاہا نے 20باغی ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ضیافت دے ڈالی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم پی اے نشاط ڈاہا نے باغی ارکان صوبائی اسمبلی کےاعزاز میں لاہور کی ایک معروف سوسائٹی میں دعوت کا
اہتمام کیا ہے۔ جس کے دوران ارکان اسمبلی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ لیگی قیادت کو اپنے مقدمات کا خود سامنا کرکے خود کو کلئیر کرنا ہوگا۔ارکان اسمبلی نے مزید کہا کہ اپنے اپنے حلقوں کے عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ پارٹی کے ساتھ رہتے ہوئے حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف کی جائے گی۔اور موروثی سیاست کے خاتمے کےلئے کوششیں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل باغی ارکان اسمبلی کا ایک وفد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات بھی کرچکاہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں