11:27 pm
ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد 55سال مقرر کی جا رہی ہے یا نہیں؟ حکومت نے اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد 55سال مقرر کی جا رہی ہے یا نہیں؟ حکومت نے اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔  معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سرکاری ملازمین کو
پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ سرکاری ملازمین کو پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں درست نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ