11:29 pm
،بلاول بھٹو کی حفاظت کے حوالے سے تحریک انصاف کا زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احسان اللہ احسان کا بلاول کو دھمکی دینا ہم سب کیلئے  دھمکی ہے،بلاول بھٹو کی حفاظت کے حوالے سے تحریک انصاف کا زبردست اعلان ۔۔۔۔ احسان اللہ احسان کا بلاول کو دھمکی دینا ہم سب کیلیے دھمکی ہے، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو احسان اللہ احسان کی جانب سے دھمکی دیے جانے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وزیرِ مملکت علی محمد خان کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اور اسے بہت 
سنجیدہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کو دھمکی پاکستان اور ہمیں دھمکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن بلاول بھٹو پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت کے نوجوان لیڈر ہیں اور انکو دھمکی ملنے کو بہت سنجیدہ لیا جارہا ہے۔ انکی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روزسرکاری تحویل سے فرار ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی