10:53 am
سخت گرمی میں ٹھنڈی ٹھار خبر ، پاکستان کے کن علاقوں میں  زبردست موسلا دھار بارش ہوگی ، جان لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سخت گرمی میں ٹھنڈی ٹھار خبر ، پاکستان کے کن علاقوں میں زبردست موسلا دھار بارش ہوگی ، جان لیں ۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی آندھی چلنے کے علاوہ بارش ہو سکتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ، بالائی و وسطی پنجاب، زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج
چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سندھ میں مٹھی 55، بدین 30، نگرپارکر 17، چھور 03، پنجاب میں لاہور (سٹی 46، ایئر پورٹ 30)، نورپور تھل 17، ساہیوال 16، اسلام آباد (گولڑہ 14 ، بوکرا 08، ایئر پورٹ، زیرو پوائنٹ 06)، بھکر، مری 09، راولپنڈی (شمس آباد 06)، جہلم 06، فیصل آباد 05، جھنگ 03، گجرات 01، کشمیر میں (مظفرآباد (ایئر پورٹ 25، سٹی 18)، گڑھی دوپٹہ 08، راولاکوٹ 03، بلوچستان میں بارکھان 11، لسبیلہ 08، خیبرپختونخوا میں بالاکوٹ 06، کوہاٹ 04، کاکول، سیدو شریف 02، کالام 02 ، تخت بھائی، بنوں 01، گلگت بلتستان میں گلگت، چلاس 03 اور بگروٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ جمعرات کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی 47، دادو46، دالبندین اور موہنجوداڑو میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ