11:49 am
 پاکستان کے اہم شہر میں خاتون اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے کود گئیں ، اپنی جان دیدی مگر بیٹے کو بچا لیا

پاکستان کے اہم شہر میں خاتون اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے کود گئیں ، اپنی جان دیدی مگر بیٹے کو بچا لیا

11:49 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماں کا مقابلہ دنیا کا بڑے سے بڑا دوست نہیں کر سکتا، پاکستان کے اہم شہر میں خاتون اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے کود گئیں ، اپنی جان دیدی مگر بیٹے کو بچا لیا ۔۔۔ ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع گوجرہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ممتا میں اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چلتی ٹرین سے اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے ماں نے چھلانگ لگا دی جس کے بعد بیٹا بچ گیا لیکن ماں کی جان چلی گئی، بیٹا شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
اس بارے میں  تفصیلات ابھی تک منظرعام پر نہیں آئی، تاہم یہ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں ننھا بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے جس کے بعد اسے ابھی تک اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ جس ماں کے ساتھ وہ سفر کر رہا تھا، وہ اب نہیں رہی، تاہم وہ شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اس وقت 
ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ ماں کی ممتا کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، اکثر ماں کی ممتا کے حوالے سے باتیں سنتے رہتے ہیں، لیکن اس طرح کے واقعات اس بات کا ثبوت ہوتے ہیں کہ ماں اپنے بچے کے لئے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اس سے قبل بھی اس طرح کا ایک واقع پیش آچکا ہے جہاں خانیوال میں بھی ایک ماں نے بچے کی جان بچانے کے لئے ٹرین سے چھلانگ مار دی تھی۔ اس واقعے کی بات کی جائے تو ایبٹ آباد سے بذریعہ ریل گاڑی کراچی جانے والے خاندان کا ایک بچہ چلتی ٹرین سے نیچے گرا تو ماں نے بھی چھلانگ لگا دی تھی۔ چار سالہ شایان اس وقت نیچے گرا جب ریل گاڑی چنی گوٹھ اور لیاقت پور کے درمیان پہنچی۔ شایان اور اسکی ماں دونوں چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے، تا ہم اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا تھا۔ اب اسی طرح کا ایک اور واقع پیش آیا ہے لیکن اس میں ماں اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے جبکہ بیٹا شدید زخمی ہونے کے بعد اس وقت مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے