05:01 am
پاکستان کے اہم شہر میں بھتیجے نے 4بچوں کی ماں، اپنی پھوپھی کیساتھ کیا کام کر ڈالا

پاکستان کے اہم شہر میں بھتیجے نے 4بچوں کی ماں، اپنی پھوپھی کیساتھ کیا کام کر ڈالا

05:01 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں بھتیجے نے 4بچوں کی ماں اور اپنی پھوپھی کیساتھ کیا کام کر ڈالا، پاکستانی دل تھا م کر پڑھیں ۔۔۔پاکستان میں آئے روز ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں جنہیں سن کر روح تک کانپ اٹھتی ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ آج عباس کالونی میں پیش آیا ہے جہاں ایک بھتیجے نے اپنی پھوپھی کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا ہے کہ سن کر روح تک کانپ اٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق شوہر سے طلاق لے کر دوسری شادی کرنے کی خواہشمند 4 بچوں کی ماں کو اس
کے بھتیجے نے قتل کردیا۔ عباس کالونی میں آمنہ نامی خاتون اپنے شوہر سے طلاق لے کر راہوالی کے احمد حسین سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ وہ گزشہ ایک مہینے سے اپنے میکے آئی ہوئی تھی اور طلاق کی ضد کر رہی تھی۔ آمنہ کے گھر والوں نے اسے اپنے گھر جانے کیلئے رضامند کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی ضد پر اڑی رہی۔ پھوپھی کی ضد سے تنگ آکر اس کے بھتیجے دانش نے اس کے سر میں گولی مار کر اسے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں