10:11 am
لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے کا انجام، علی آکاش عرف عاصمہ بی بی کی گرفتاری،عدالت سے بڑی خبر

لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے کا انجام، علی آکاش عرف عاصمہ بی بی کی گرفتاری،عدالت سے بڑی خبر

10:11 am

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کے کیس کی سماعت کے دوران علی آکاش عرف عاصمہ بی بی کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے۔کیس کی سما
عت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے کرتے ہوئے علی آکاش عرف عاصمہ بی بی کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔لڑکی نیہا علی کے والد کی جانب سے ان کے وکیل راجہ امجد جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ علی آکاش کی جانب سے ان کے وکیل ندیم انتھونی پیش ہوئے۔

تازہ ترین خبریں