12:13 pm
جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے،کراچی عمارت سے نیچے پھینکی گئی بچی بچ گئی،والدگرفتار

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے،کراچی عمارت سے نیچے پھینکی گئی بچی بچ گئی،والدگرفتار

12:13 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)منظور کالونی میں عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیاگیا۔پولیس کے مطابق عمارت سے پھینکی گئی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی جب کہ پولیس نے  بچی کی والدہ اور والد
کو گرفتار کرلیا۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ بچی کو فوری طبی امداد دی گئی تھی جس سے اس کی جان بچ گئی۔

تازہ ترین خبریں