01:55 pm
سادہ نان کی قیمت 15روپے سے بڑھا کر 20روپے کردی گئی

سادہ نان کی قیمت 15روپے سے بڑھا کر 20روپے کردی گئی

01:55 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی مہنگے داموں فروخت کے خلاف 10اگست کو احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ آٹے اور معدےکی سستے داموں فروخت کا اعلان نہ کیا گیا تو ایسوسی ایشن سادہ اور خمیر ی
روٹی کی قیمت میں مزید اضافہ کرے گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ نان کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 8 روپے سے 20 روپے تک کردی ہے اور ان نرخوں پر سادہ نان شہر کے پوش اور عام علاقوں میں فروخت کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں