09:54 am
دوران سروس وفات پانے  والے ملازمین کے لیے اہم خبرآگئی

دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے لیے اہم خبرآگئی

09:54 am

لاہور(ویب ڈیسک )دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کےبچوں کو نوکریاں دینے کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نےسترہ اے رولز کےتحت نوکریاں دینے کا معاملہ دبا لیا۔تفصیلات کے مطابق دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کےبچوں کو نوکریاں دینے کی بجائے لولی پوپ تھمادیا گیا، دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے،ٹیسٹ پاس کرنے والےامیدواروں نےبھرتی
کے لئے سیکرٹری ایجوکیشن کو درخواست لکھ دی،امیدواروں کو ٹیسٹ کے باوجود نوکریاں نہیں دی جارہیں،،17 اے رولز کےتحت گزشتہ سال وفات پانے والےملازمین کے بچوں سے ستمبر میں درخواستیں وصول کی گئی تھیں، رولز کے تحت وفات پانے والےملازمین کو جونیئر کلرک کے عہدے پر بھرتی کیا جانا تھا۔تمام بھرتیاں 20 فیصد کوٹہ کےتحت ہونا تھی،بھرتی کے لئےنومبر میں ٹائپنگ ٹیسٹ لیا گیا،ٹائپنگ ٹیسٹ میں 18 امیدوار پاس ہوئےتھے،امیدواروں کےاہلخانہ کا کہنا ہےکہ پاس ہونے والے یتیم بچوں کو اب نوکریاں نہیں دی جارہیں،کامیاب امیدواروں کو فوری جوائنگ لیٹر جاری کیےجائیں،دوسری جانب ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہےکہ سترہ اے رولز کےتحت ملازمین کو جلد لیٹر جاری کردیئےجائیں گے۔واضح رہے کہ رواں برس فروری میں بھی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 17 اے رول کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کا ٹیسٹ لینے کے باجود انھیں نوکری پر نہیں رکھا تھا،امیدواروں نے ایجوکیشن اتھارٹی کو بھرتی کا عمل جلد مکمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا،مگر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث امیدواروں کی بھرتیاں نہ کی جاسکی۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،