02:30 pm
 اپنی سیاسی جماعت کو کس کس نےخیر باد کہتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

اپنی سیاسی جماعت کو کس کس نےخیر باد کہتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

02:30 pm

آٹھمقام (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف دواریاں کا پاور شو کامیاب ہوگیا۔ سینکڑوں لوگوں نے مسلم لیگ نواز اور دیگر جماعتوں کوچھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا۔گزشتہ روز تحصیل آٹھمقام اور انصاف یوتھ ونگ نیلم کی طرف سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فواد اسلم خان اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان خواجہ ذوالقرنین کے 
اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔راہنما انصاف یوتھ ونگ نواز رضا نے تقریب کی میزبانی کی۔اس موقع پرتحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف آٹھمقام میاں محمد فاروق ،سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف اسلاآباد ریجن منیراعوان، رہنما علماءومشائخ مفتی عبدالواجد، فواد اسلم خان ،خواجہ ذوالقرنین اور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا قائد صرف عمران خان ہے اور 2021 کے انتخابات آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کی نوید لے کر آئیں گے۔ فواد اسلم خان7 دہائیوں سے حکمران الیٹ نے آزاد کشمیر کو اقتدار کا تختہ مشق بنا رکھا ہے۔ آج تک بیس کیمپ کے حقیقی معنوں میں یہ حکومت نہیں ڈھل سکی۔وادی نیلم جو کہ رقبے کے لحاظ سے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا ضلع اور وسائل سے بھرپور ہے۔ اسے ہر دور میں پسماندہ رکھنے کی کوشش کی گئی اور نیلم کو سوچی سمجھی سازش ہے تحت پیچھے رکھا گیا۔گذشتہ دو دہائیوں میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے عوام کا استحصال کرتے ہوئے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی۔ اب عوام کو یقین ہوگیا ہے کہ عمران خان نے عوامی امنگوں پر پورا اترے گے اور اس ملک کو چور اور لٹیروں سے نجات دلائیں گے تا کہ پاکستان آگے کی جانب بڑھ سکے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور ایک دن ایسا آئے گا جب پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہوگا۔ان خیالات کا اظہار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فواد اسلم خان نے دواریاں کے مقام پر استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،