05:49 pm
پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، کرونا لاک ڈائون اورتمام پابندیوں کیحوالے سے سب سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، کرونا لاک ڈائون اورتمام پابندیوں کیحوالے سے سب سے بڑی خبر آگئی ۔۔۔حکومت کی جانب سے کاروبار مکمل طور پر بحال کیے جانے کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت میں عائد کردہ کورونا پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد حکومت نے پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورنٹ، ہوٹلز اور پارکس 
اور مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حکومتی فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں اور تمام ریسٹورنٹ، ڈائن ان، کیفے، بیوٹی پارلر اورحجام کی دکانیں کھولنےکی اجازت دے دی گئی ہے۔ دکانیں معمول کےمطابق کھلی رہیں گی جب کہ مزارات، فٹنس سینٹرز بھی کھولنےکی اجازت دےدی گئی ہے۔ وفاقی دارلحکومت کےتمام چرچ بھی مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں۔کورونا پابندیاں ختم کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ تمام کاروبار پر اوقات کار کی پابندی ختم کی جارہی ہے، مارکیٹس اور بازار ہفتے میں‌ ایک دن بند رہیں‌ گے۔ اسد عمر نے کہا کہ سیاحتی مقامات کےریسٹورنٹس،ہوٹلز8اگست سےکھول دینگے، سینما،تھیٹر،پبلک پارکس،میوزیم کوبھی10اگست سے کھول دیاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ