02:03 pm
پاکستان میں پہلی مرتبہ بی ایل اے کے خودکش بمبار وطن عزیز میں حملہ کرنے کو تیار، اہم شخصیات کو بھی اغوا کیا جا سکتا ہے ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اہم شخصیات اغوا ہو سکتی ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دشمن قوتوں نے وطن عزیز میں دوبارہ دہشت گردی اور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کے لئے منصوبہ بنانا شروع کر دیا ہے۔انٹیلی جنس اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے علاوہ افغان ایجنسی این ڈی ایس اور بی ایل اے کے مذموم منصوبوں کی نشاندہی کی ہے۔
بی ایل اے نے پہلی مرتبہ دو خود کش بمبار تیار کیے ہیں۔کہا گیا ہے 
کہ دہشتگرد ممکنہ طور پر پاکستان میں خود کش حملہ کر سکتے ہیں۔ایجنسیوں نے ان کو خودکش بمباروں کی تصاویر حاصل کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے اور پولیس سی ٹی ڈی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ خودکش بمبار لاہور میں کاروائی کر سکتے ہیں ۔ یہ حملہ رش والی جگہ پر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔ایک اور تھریٹ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے تربیتی کیمپ میں حال ہی میں چار خود کش بمبار تیار کیے گئے ہیں ہیں جن کو پاکستان میں کارروائی کے لیے بھیجا جائے گا۔قبل ازیں وفاقی اور صوبائی وزرا پر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔ اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔اور ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ وزراء کی نقل و حرکت کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔علاوہ ازیں کراچی میں دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے سبب پہلے ہی الرٹ کیا گیا تھا۔ بتایا گیا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اب کراچی کی سڑکوں پر ہائی الرٹ سیکیورٹی کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 