02:24 pm
اہم ترین سرکاری افسرقتل ۔۔۔قاتل کون؟جان کرآپ کابھی رشتوں سے اعتباراٹھ جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک)اہم ترین سرکاری افسرقتل ۔۔۔قاتل کون؟جان کرآپ کابھی رشتوں سے اعتباراٹھ جائیگا۔۔۔۔ گھریلو جھگڑے کا افسوسناک انجام، جوہڑ ٹاؤن میں صبح سویرے  ڈپٹی ڈائریکٹر واسا شاہد حفیظ بیوی کے ہاتھوں قتل، پولیس نے ابتدائی تفتیش میں ہی ملزمہ کی غلط بیانی کا پردہ فاش کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قتل کی افسوسناک واردات ہوئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کی بیوی نے ان کو قتل کر دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کی بیوی نے خود کو زخمی کرکے نامعلوم افراد پرقتل کا الزام لگایا، ملزمہ شہلا کوحراست میں لے لیا گیا ہے، مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوگیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد حفیظ کا اپنی بیوی کے ساتھ جگھڑا ہوا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیوی نے ہی اپنے خاوند کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیوی نے شوہر کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی زخمی کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر نے شوہر کے قتل کا الزام نامعلوم افراد پر لگایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائ تفتیش میں پتہ چلا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیوی نے ہی اسے قتل کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیوی شہلہ قتل کے بعد زخمی حالت میں ہسپتال زیر علاج رہی، ڈپٹی ڈائریکٹر کے بھائ کی جانب سے بھابی کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی تھی اور ملزمہ پولیس حراست میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 