09:46 pm
پنجاب کے کرپٹ بیورو کریٹ پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستیوں کی تیاری شروع

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری محکمہ جات میں کرپشن کی موجودگی کے اعتراف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کی بیورو کریسی سمیت محکمہ پولیس پنجاب میں کرپٹ اور نا اہل افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ فہرستوں کی تیاری کا حکم وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اپنے دورہ لاہور کے موقع پر جاری کیا۔ بتایا 
گیا ہے کہ دورہ لاہور کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع کے اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ جس میں ان اراکین اسمبلی نے پنجاب کی بیورو کریسی اور پولیس کے خلاف کرپشن اور دیگر شکایات کے انبار لگا دئیے تھے۔ جس کی روشنی میں وزیراعظم نے ایسے افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کی ہدایات جاری کیں اور وزیراعلیٰ پنجاب پر واضح کیا کہ فہرستیں تیار کر کے ایک ماہ کے اندر انہیں فراہم کی جائیں۔ جن کے خلاف وہ خود ایکشن لیں گے اور ان افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں گے

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران