09:47 pm
وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں ہونے لگے ،مرادسعید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ کوروناء   میں کمی ہی نہیں دیگر شعبہ جات سے بھی خوشخبریاں آنے لگی ہیں ،وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں ہونے لگے ،وزیراعظم کا احساس پروگرام ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک قابل تقلید مثال بن چکا ہے۔ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ  اللہ کے فضل و احسان سے زرِ مبادلہ کے ذخائر 19.56 ارب ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں۔پاکستان سٹاک ایکسچینج بہتری میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آن کھڑی ہے۔
تازہ ترین درجہ بندی میں موڈیز پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری کی گواہی دے رہے ہیں۔وہی موڈیز جس نے پاکستانی معیشت کے استحکام کی خبر دی اس نے بھارتی معیشت کے منفی ہونے کے بارے میں بھی دنیا کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ نہایت مشکل معاشی صورتحال کے باوجود پاکستان کی برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ بہتر اقتصادی منصوبہ بندی کے باعث تجارتی خسارے میں کمی نمایاں ہے۔جاری کھاتوں کے خسارے میں 78 فیصد تک کی تاریخی کمی آچکی ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے قانون سازی بھی کامیابی سے جاری ہے

تازہ ترین خبریں

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

چپکے سے مریم نواز کی گرفتاری کی تیاری، کب پکڑا جائےگا؟ کارکنوں کو پریشان کردینےوالی خبر

پرجوش خیر مقدم اور پرعنایت میزبانی پرسری لنکن صدر اورعوام کا مشکور ہوں،وزیراعظم عمران خان