11:01 am
سعودی عرب نے خصوصی طیارہ بھجوا دیا،پاکستانی اہم ترین شخصیت بچوں سمیت سعودی عرب روانہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے خصوصی طیارہ بھجوا دیا،پاکستانی اہم ترین شخصیت بچوں سمیت سعودی عرب روانہ ۔۔۔ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ان کے دونوں صاحبزادے بھی ہمراہ روانہ ہوئے 
۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا ۔حافظ طاہر محمو داشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کس مقصد کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی