12:13 pm
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں بارش شہریوں کیلئے  مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں جاری بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ پر پھر پانی جمع ہو گیا، قیوم آباد چورنگی کے قریب گھر ڈوب گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات درہم برہم ہو گئے۔ شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، جمشید روڈ، جہانگیر روڈ اور گرومندر میں رات گئے
بادل جم کر برسے جس سے کورنگی، ملیر اور کازوے پر سیلاب آ گیا۔ سڑکیں ڈوب گئیں، قیوم آباد چورنگی کے اطراف بھی بارش کا پانی تاحال جمع ہے۔ کورنگی بھٹائی کالونی مکمل زیر آب آ گئی، مساجد اور گھروں کو جانے والے راستے بند ہو گئے، لوگوں کی زندگی اجیرن ہے۔بارش کے باعث پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کی فرنیچر مارکیٹ میں بھی پانی آ گیا، سٹی کورٹ اور کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر بھی پانی موجود ہے۔ شہر میں چار روز کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔کے الیکٹرک ترجمان کی جانب سے محض روایتی تعزیت کرنے کے علاوہ اب تک اہلخانہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا جاسکا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری