07:14 am
عرب ملک میں تباہی کی وجہ بننے والے خطرناک مواد کی  پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں موجودگی ،انتظامیہ الرٹ

عرب ملک میں تباہی کی وجہ بننے والے خطرناک مواد کی پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں موجودگی ،انتظامیہ الرٹ

07:14 am

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں امونیم نائٹریٹ کی موجودگی پر انتظامیہ الرٹ ہوگئی۔ڈپٹی کمشنرز کو امونیم نائٹریٹ اور دیگر خطرناک کیمیکلز کے ذخائر کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم دے گیا گیا، کمشنر کراچی نے صنعتی و ٹریڈ ایسو سی ایشنز کے سربراہوں کو بھی انتباہ جاری کر دیا ہے
۔چند روز قبل لبنان کے شہر بیروت میں چند روز قبل امونیم نائٹریٹ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دھماکے ہوئے تھے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ نے اقدامات اٹھائے ہیں۔